حیدرآباد۔12۔مارچ (اعتماد نیوز)محبوب نگر میں جہاں کل سابق رکن اسمبلی کے
امید وار سید ابراہیم کو انکی بدلہ میں ٹی این جی او کے صدر سرینواس گوڑ
کے تقرر کے بعد جہاں ٹی آر ایس کی مخالف اقلیت فیصلہ کے خلاف احتجاج
کیا
گیا تو آج محبوب نگر میں ٹی آر ایس قائد جتیندر ریڈی کے پریس کانفرنس کے
دوران ٹی آر ایس کارکنوں نے انکی جگہ نئے افراد کو منسپل وارڈوں میں
امیدواروں کی حیثیت سے اعلان پر پریس کانفرنس کے دوران ہی شدید احتجاج
کیا۔